چوگوشتہ پلاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پلاؤ جس میں چوگنا یا چار طرح (تیتر، بٹیر، چوزہ، چکور یا کسی اور پرند) کا گوشت ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پلاؤ جس میں چوگنا یا چار طرح (تیتر، بٹیر، چوزہ، چکور یا کسی اور پرند) کا گوشت ہو۔